دالبندین میں کوچکی کے مقام پر تیز رفتار کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،ایک شخص شدید زخمی

اتوار 20 مئی 2018 18:10

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2018ء) دالبندین میں کوچکی کے مقام پر تیز رفتار کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،ایک شخص شدید زخمی۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق کوچکی کے مقام پر تیز رفتار 2Dکار الٹ گئی جس کے نتیجے میں غلام مصطفی نامی شخص سکنہ چاغی جاں بحق جبکہ علی احمد نامی شخص شدید زخمی ہوگئے زخمی کوکوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے۔ لیویز مزید تحقیقات کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :