بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پربجلی بندرہے گی

اتوار 20 مئی 2018 18:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) 220 کے وی تربیلہ- برہان ٹرانسمشن لائن سے بجلی کی فراہمی 21 مئی,22 مئی اور 23 مئی صبح 5 بجے سے دوپہر 12 بجے تک(روزانہ بنیادوں پر) بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سری کوٹ فیڈرکے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :