چترال میںخاتون نے خودکشی کرلی

اتوار مئی 18:20

چترال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) چترال میںخاتون نے خودکشی کرلی‘تفصیلات کے مطابق چترال کے علاقے موری سے تعلق رکھنے والی نور الاسلام کی شادی شدہ بیٹی نے اتوار کے روز گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ خودکشی کرنے والی کاشوہر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوا تھا جس کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے اس نے اپنی زندگی کا حاتمہ کردیا۔

متعلقہ عنوان :