کوہاٹ‘ جانان بابا جان ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے غرباء میں راشن کی تقسیم

اتوار مئی 18:20

کوہاٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) جانان بابا جان ویلفیئر سوسائٹی کوہاٹ کے زیر اہتمام گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں 650مستحق خانوں میں راشن تقسیم کیاگیا‘ اس موقع پر سابق وفاقی ویر عباس خان آفریدی مہمان خصوصی تھے‘ جنہوں نے اپنے ہاتھوں سے نادار‘ یتیم اور بیوائوں میں راشن تقسیم کیا‘ اس موقع پر ماجد فلوک بخاری ‘ محمد حفیظ ‘کرنل )ر(نعیم اور حاجی اعجاز نے بھی یتیموں اور بیوائوں میں راشن تقسیم کیا۔

متعلقہ عنوان :