سازشوںکے باوجودمسلم لیگ ن ترقی کاسفرجاری رکھے گی،افتخاراحمدچیمہ

اتوار 20 مئی 2018 18:20

گوجرانوالہ۔20 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) سازشوںکے باوجودمسلم لیگ ن ترقی کاسفرجاری رکھے گی چونکہ مسلم لیگ ن کامنشورہمیشہ ملک خوشحال ضامن رہاہے۔

(جاری ہے)

ان خیالاات کااظہارچیئرمین افتخاراحمدچیمہ نے کھجوروالی میںزیرتعمیررنگ روڈکاجائزہ لیتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ملک کی تعمیروترقی کے ویژن پرعمل کیاہے اورعوامی خدمت کواولین ترجیح دی ہے اورعوام کی خدمت نصب العین ہے انشاء اللہ عوامی خدمت کے بل بوتے پرہی آئندہ الیکشن میںمسلم لیگ ن پورے ملک میںکلین سویپ کرے گی اورسازشیںوترقی کی راہ میںرکاوٹیںڈالنے والوںکوعبرتناک شکست دے گی ۔

متعلقہ عنوان :