ایشلے بارٹی اور ڈیمی نے اٹالین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

اتوار 20 مئی 2018 18:20

روم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی اور ان کی ہالینڈ کی جوڑی دار ڈیمی نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔

(جاری ہے)

اٹالین اوپن کے سلسلے میں اتوار کو کھیلے گئے ویمنز ڈبلز فائنل میں ایشلے بارٹی اور ڈیمی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بربورا سٹرائیکووا اور ہلاواکووا پر مشتمل جمہوریہ چیک کی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

متعلقہ عنوان :