سانحہ ماڈل ٹائون کا انصاف زندگی اور موت کی طرح اہم ہے‘ڈاکٹر طاہرالقادری
استنبول او آئی سی کا اعلامیہ ٹھوس تجاویز پر مشتمل ہے، من و عمل ہونا چاہیے ‘وکلاء سے گفتگو
اتوار مئی 19:00
(جاری ہے)
وہ گزشتہ روز پاکستان عوامی لائرز موومنٹ کے عہدیدار وکلاء کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹائون کاانصاف زندگی موت کی طرح اہم ہے، نواز، شہباز کی طلبی کے فیصلے کا انتظار کررہے ہیں، قاتل اشرافیہ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے کٹہرے میں کھڑی ہو گی تو سمجھیں گے انصاف کی فراہمی کا عمل شروع ہو گیا۔
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا کہ اشرافیہ دو نمبر پیسے سے سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ بنانے کے فن کی ماہر ہے لیکن قومی دولت اور بے گناہوں کے خون کو ہضم کرنے کیلئے ان کی ناجائز دولت اور کوئی ہتھکنڈا اس بار کارگر ثابت نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پھانسی کا پھندا اپنی جانب بڑھتا دیکھ کر نااہل کو دھرنے میں سازش نظر آنے لگی ہے، جیسے جیسے سانحہ ماڈل ٹائون اور قومی دولت کی لوٹ مار کے کیسز آگے بڑھیں گے انہیں بہت کچھ نظر آئے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی ہیکرز کی جانب سے پاکستانی ٹی وی چینلز اور اخبارات کی ویب سائٹس پر سائبر حملہ
-
پلوامہ واقعہ کے بھارتی پراپیگنڈا،چین نے بھارت کی حیلہ سازیوں کا سخت جواب دے دیا
-
جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ، آصف زرداری کا کل سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
-
نیب کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش
-
سعودی عرب پاکستان کی پچھلی قیادت سے مایوس تھا،شاہ محمود قریشی
-
پاکستان کا بھارت کے جارحانہ رویے کے خلاف اقوام متحدہ کو خط لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم نے ہنگامی طور پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا
-
میں وزیر اعظم ہوتا تو سعودی ولی عہد کو ایوان سے خطاب کا موقع دیتا،یوسف رضا گیلانی
تازہ ترین خبریں
-
اداکار شان کا جاوید اختر کو متنازع ٹویٹ پر کرارا جواب
-
تبلیغی جماعت کے معروف بزرگ مولانا محمد یعقوب سہارنپوری انتقال کرگئے
-
ڈائنو سار کے بارے میں چند افسانے اور اُن کی حقیقت
-
جانوروں کے تحفظ کےلیے ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
-
اب باربی کیو کے شائقین جاپانی فنکار کے کھوپڑی نما کوئلے جلا سکیں گے
-
ہم نے پاکستان سے 2 طیارے کرائے پر حاصل کیے اور ایمرٹس ائیرلائن کی بنیاد رکھی
-
انڈونیشیا 5 تا 7 اپریل تک کراچی میں ہونے والی 16ویں کراچی ایکسپو میں شرکت کرے گا، قونصل جنرل انڈونیشیا
-
پیپلز پارٹی میں محنت کش طبقے تاجر برادری بڑا ورثہ شامل ہے، سید قائم علی شاہ
-
طلبا تنظیموں پر پابندی نے کراچی کی قومی ’تہذیبی شناخت کو شدید نقصان پہنچایا‘حافظ نعیم الرحمن
-
حکومت بھی ماضی کی حکومتوں کی طرح اختیارات اور وسائل کو نچلی سطح تک منتقل کرنے میں یکسر ناکام ہوگئی ہے، سید مصطفی کمال
لاہور کی خبریں
-
نیب کی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش
-
محکمہ سیاحت پنجاب کی چولستان جیپ ریلی کی چارروزہ تقریبات اختتام پذیر، نادرمگسی ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب
-
پالیسیوں کو نمایاں اور بہتر انداز میں پیش کرنے اورحکومت کے دفاع کیلئے 18ترجمان مقرر
-
آئی جی پنجاب نے 15پولیس افسران کے تقررو تبالوں کے احکامات جاری کردئیے
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.