لاہور ، تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق

اتوار مئی 19:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ نشتر کالونی میں ایک تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا بتایاگیا ہے کہ مقامی فیکٹری میں کام کرنے والا اسد اقبال کسی کام سے جارہا تھا کہ پیچھے سے آتی ہوئی تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے اسے ٹکر مادی جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے لاش کوقبضے میں لیکر مردہ خانے منتقل کر کے ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرکے اس کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کر دی ہے۔