ملک دشمن بیرونی قوتیں پاک فوج کو متنازعہ بنا کر پاکستان کو کمزور کرنا چاہتی ہیں،قوم ملکی سلامتی سے کھیلنے والوں کو جان چکی ہے، حامد رضا
نواز شریف ملک کی سلامتی کے لئے قربانیاں دینے والی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کر کے قوم کی نظروں میں گر چکا ہے پاکستانی قوم اپنی بہادر افواج سے محبت کرتی ہے،برطانیہ کے علماء کے وفد سے گفتگو
اتوار 20 مئی 2018 19:10
(جاری ہے)
ن لیگ در بدر لیگ بن چکی ہے۔
رمضان میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے حکومتی دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے ہیں۔ نواز شریف ملک کی سلامتی کے لئے قربانیاں دینے والی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کر کے قوم کی نظروں میں گر چکا ہے۔ پاکستانی قوم اپنی بہادر افواج سے محبت کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنی اتحاد کونسل کے دفتر میںبرطانیہ کے علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فائرنگ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔فوج کی قربانیوں کی وجہ سے کراچی، بلوچستان اور فاٹا میں حکومت کی رٹ قائم اور امن بحال ہوا ہے۔ امریکہ، بھارت اور اسرائیل کی پاکستان مخالف سازشوں کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ پاک فوج ہے۔ کرنل سہیل عابد شہید نے اپنی جان اپنی دھرتی پر قربان کر کے عظیم مثال قائم کی ہے۔ قوم فوجی شہیدوں کی لازوال قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ فوجی شہداء قوم کے دل کی ایک ایک دھڑکن میں بستے ہیں۔ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ اسلامیان پاکستان مظلوم اور محکوم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ عالمی برادری فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی رکوانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ امریکہ نے القدس میں اپنا سفارت خانہ قائم کر کے امن دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.