پاکستان سے سیریز،بیئر اسٹو دہرا کردار نبھانے کیلئے تیار

اتوار مئی 19:20

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) پاکستان کے خلاف سیریز میں جونی بیئر اسٹو دہرے کردار کیلئے تیار ہیں جبکہ وہ وکٹ کیپنگ کے ساتھ پانچویں نمبر پر بیٹنگ کی ذمہ داری بھی ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلینڈ نے اپنی بیٹنگ لائن میں ردوبدل کیا ہے جس کے تحت وکٹ کیپر بیٹسمین جونی بیئر اسٹو کو اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے، وہ وکٹ کے عقب میں چوکیداری کے ساتھ پانچویں نمبر پر بیٹنگ بھی کریں گے۔ نئے نیشنل سلیکٹر ایڈ اسمتھ اس کیلئے بیئر اسٹو کو موزوں ترین سمجھتے ہیں، انھوں نے ہی فون کر کے بیئر اسٹو کو بیٹنگ پوزیشن میں بہترین کی خبر سنائی

متعلقہ عنوان :