برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری،مزید4روپے کمی

اتوار 20 مئی 2018 19:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2018ء)شہر میں گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ برائلر گوشت مزید 4روپے کمی سے 271روپے سے کم ہو کر 267روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی۔فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی