آزاد ریاست کراچی اور کوہ نور ٹی وی کے چیف رپورٹر کاشف کھو کھر کی چھوٹی ہمشیرہ کے انتقال پر مصطفی کمال اظہار افسوس

اتوار مئی 20:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے آزاد ریاست کراچی اور کوہ نور ٹی وی کے چیف رپورٹر کاشف کھو کھر کی چھوٹی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے مرحومہ کے تمام سوگوار اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی کرتے ہوئے انہیں صبر تلقین کی انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :