سکھر بیراج کے مختلف گیٹوں سے ملنے والی چار بوری بندنعشوں کی شناخت ہو گئی

اتوار 20 مئی 2018 20:50

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2018ء) گذشتہ روز ایک ہی دن میں سکھر بیراج کے مختلف گیٹوں سے ملنے والی چار بوری بندنعشوں کی شناخت ہو گئی ہے پولیس کے مطابق چاروں افراد کا تعلق ہندو برادری سے ہے جنہیں مذہبی رسومات کے تحت دریا میں بہایا گیا تھاایدھی رضاکاروں نے چاروں افراد کی نعشوں کو لاوارث قرار دیکرنیو گوٹھ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا تھا ۔#

متعلقہ عنوان :