ْجان کیبل اور روبرٹ فرا پر مشتمل کولمبین جوڑی نے اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

اتوار 20 مئی 2018 21:20

روم۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) جان سیبسٹین کیبل اور روبرٹ فرا پر مشتمل کولمبین جوڑی نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز فائنل میں کولمبین جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے جائو سوزا اور کارینو بسٹا کو سخت مقابلے کے بعد 3-6، 6-4 اور 10-4 سے ہرا کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :