ملتان میں موسم گرم اورخشک رہے گا

اتوار مئی 21:30

ملتان۔ 20مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.1اورکم سے کم 23.4سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیںنمی کاتناسب 50فیصداورشام 5بجے 20فیصدتھا۔آج پیرکے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر16منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر 06منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :