مستونگ کے علاقے سے لیویز نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لے لی

اتوار 20 مئی 2018 21:40

کوئٹہ۔20مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) مستونگ کے علاقے سے لیویز نے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق اتوار کو مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے لیویز نے ایک نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارورائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :