ممتاز ماہر تعمیرات اور این ایچ اے کے سابق ممبر آپریشن عزیر فاضل آج اسلام آباد میں انتقال کر گئے

اتوار 20 مئی 2018 21:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) ممتاز ماہر تعمیرات اور این ایچ اے کے سابق ممبر آپریشن عزیر فاضل آج اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ 21مئی سوموار کو 11بجے دوپہر ان کے آبائی گائوں کاہلوں نزد حضرو میں ادا کی جائے گی۔