مرکزی امام حسینؓ کونسل کے زیر اہتمام ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریٰؓ کانفرنس 26مئی کو ہو گی

اتوار 20 مئی 2018 21:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء)مرکزی امام حسینؓ کونسل کے زیر اہتمام عالم ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریٰؓ کانفرنس 26مئی بروز ہفتہ اڑھائی بجے سہ پہر راولپنڈی پی سی میں ہو گی۔ ملک بھر میں تمام مکاتب فکر کے علمائے مشائخ اور دیگر سکالرز خطاب کریں گے۔