عمران خان کی 100 وکٹیں عمران کا نہیں وکٹ کا کمال ہے، شجاعت حیدر نقوی
ہر چار سال بعد ایسی وکٹ تیار ہوجاتی ہے جو باولر کو مدد دیتی ہے عمران خان جب بلاول کے سامنے بیٹنگ کریں گے تو پتہ چلے گا کون کھلاڑی ہے اور کون پرچی والا، کارکنوں سے خطاب
اتوار 20 مئی 2018 22:40
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار یوسی 40 میں افطار کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا اٴْنھوں نے کہا ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی اور افواج پاکستان پر الزامات کی کڑیاں آپس میں مل رہی ہیں نواز شریف بمبئی حملوں میںہلاک افراد کیلئے دکھی ہیں اور ملزموں کو سزا دلوانے کیلئے بے چین ہیں جبکہ لاکھوں پاکستانیوں کو دہشت گردی میں ہلاک کرنے والے کون ہیں کچھ نہیں بتاتے اٴْنھوں نے کہا پاکستان کے غریب محنت کش اور نوجوان صرف بلاول بھٹو سے پٴْر امید ہیں اور اٴْنکو ہی وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.