جامعہ بنوریہ کراچی نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیا
عمران خان اور مفتی نعیم کےدرمیان جامعہ بنوریہ میں ملاقات،انتخابات میں حمایت کا یقین دلاتا ہوں،مفتی نعیم کی گفتگو، آپ قوم کیلئے پی ٹی آئی کا ساتھ دیں،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
ثنااللہ ناگرہ اتوار 20 مئی 2018 22:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا برا حال ہے ،گاؤں میں توبجلی آتی ہی نہیں ہے۔
ملک میں نہ بجلی ہے ، نہ گیس ہے، نہ روزگار ہے جبکہ مہنگائی میں لوگ ڈوب رہے ہیں۔آزادی اور قانون نام کی چیز یہاں نہیں ہے ٹارگٹ کلنگ یہاں ہے۔حکومت پیسے بنانے میں لگی ہوئی ہے۔ اللہ عقلوں پرپردے ڈال دیتا ہے۔ان کونظر ہی نہیں آرہا ہے کہ یہی پیسا ان کی موت بنے گا۔اس موقع پرجامعہ بنوریہ کے منتظم اعلیٰ مفتی نعیم نے کہاکہ کے ای ایس سی کے باعث کراچی اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے۔ اس کے ڈائریکٹر کی تنخواہ 60،60لاکھ روپے ہے۔چار ہزار کے قریب مزدوروں کو نکالا گیا جس کے باعث آدھا کراچی تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔ا سوقت کراچی کے اندر کوئی حکومت کے نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔انہوں نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ بنوریہ میں 29ممالک کے بچے پڑھتے ہیں۔اب یہ پیغام پوری دنیا میں چلا جائے گا۔واضح رہے تحریک انصاف میں شامل ہونے والوں کی لائینیں لگ گئی ہیں۔پی ٹی آئی کیلئے آئندہ اقتدار میں آنے کے راستے کلیئر نظر آرہے ہیں ۔ الیکشن میں ہوا کا بدلتا رخ دیکھ کرمسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی سے پی ٹی آئی میں درجنوں ارکان نے شرکت کی ہے۔ جس سے تحریک انصاف کو انتخابات جیتنے میں بھر پور کامیابی ملنے کا امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.