نواز شریف نے ملک کے راز ا گل کر آئین کے خلاف غداری کی ، عدلیہ بحالی تحریک میںپوری قوم کا حصہ ہے،صرف نواز شریف کا نہیں، افتخار محمد چوہدری
اتوار 20 مئی 2018 23:10
(جاری ہے)
عدلیہ بحالی تحریک میں صرف نواز شریف نہیں بلکہ پوری قوم نے ساتھ دیا اور اس تحریک کو کامیاب بنایا اس کا میاب تحریک میں پوری قوم کا حصہ ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس کے فیصلے پر پیپلزپارٹی نے عمل درآمد نہیں کیا۔ ن لیگ کی حکومت نے بھی اصغر خان کیس کے فیصلے پر کوئی دلچسپی نہیںدکھائی انہوں نے کہا ہے کہ جب کوئی ادارہ کام کرتا ہے تو قانون کے تحت کام کرتا ہے۔ موجودہ نیب چیئر مین نے ادارے کو متحرک بنایا۔ نیب کو سابقہ کیسز کا بھی جائزہ لینا چاہئے جو کیسز قومی مفاد میں ہیں اسے دوبارہ کھولنا چاہئے۔ نیب کو نواز شریف کے خلاف اتنا بڑا الزام نہیںلگانا چاہئے تھا۔ نوا زشریف کے خلاف نیب کے تیار کردہ سوالات کی کوئی خاص اہمیت نہیں ہے۔ ذاتی خیال ہے کہ نوا زشریف کے خلاف نیب کا فیصلہ 9 جون تک آنا چاہئے۔ اتنا نہیں پتہ کے نیب کے پاس نواز شریف کے خلاف اور کتنا ثبوت ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہماری سیاسی پارٹی کے کی تین اہم منشور ہیںجو کہ اعلی مساوات ہے کوشش ہے کہ آئندہ انتخابات میں ایسے لوگوں کو ٹکٹ دوں جو صادق اور امین ہوں۔ خاص کر ان لوگوں کو اہمیت دی جائے گی جو پہلی بار انتخابات لڑ رہا ہو کوشش ہے پورے پاکستان سے امیدواروں کو آئندہ الیکشن میں کھڑا کروں افتخار چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے ملک کی تیسری بڑی جماعت ہوتے ہوئے کبھی جنوبی پنجاب صوبے کا مطالبہ نہیںکیا۔ پانچ سال حکومت میں رہتے ہوئے مطالبہ کرناچاہئے تھا ۔ جنوبی پنجاب کے عوام بہت سادے اور مخلص ہیں۔ سیاستدان صرف انتخابات کے دنوں وہاں جاتے ہیں ۔ اوران سے جھوٹے وعدے کر کے ووٹ لیتے ہیں۔ جنوبی پنجاب کے لوگوں کو حق سے محروم رکھا گیا۔ کچھ لوگ 100 دن میں صوبہ بنانے کی بات کرتے ہیں یہ ناممکن بات ہے۔ جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے سے پہلے بہاولپور کو صوبہ بنائیں جو پہلے سے بھی ایک ریاست تھی اس کے پاس اپنا انتظامی امور بھی ہے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.