ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا کی فلم ’’نمستے انگلینڈ ‘‘ کی نئی جھلک جاری

پیر مئی 11:10

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا کی فلم ’’نمستے انگلینڈ ‘‘ کی نئی جھلک جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ٹویٹر پر فلم ’’نمستے انگلینڈ ‘‘ کی نئی جھلک شیئر کی ہے جس میں اداکار ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا پیرس میں ایفل ٹاور کے سامنے خوشگوار موڈ میں کھڑے ہیں، فلم کی عکسبندی لندن، پیرس، برسلز اور ڈھاکا میں کی جائے گی، فلم رواں سال 7دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :