سلمان خان، انیل کپور، جیکولین فرنینڈس کی فلم ’’ریس 3 ‘‘ کی ممبئی میں تشہیر

پیر مئی 11:10

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان،، انیل کپور، جیکولین فرنینڈس اور دیگر کاسٹ فلم ’’ریس 3 ‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاگ کے مطابق ہدایتکار ریمو ڈی سوزا کی فلم ’’ریس 3‘‘ 15جون کو ریلیزکی جائے گی اور ان دنوں فلم کی کاسٹ نے ممبئی میں فلم کی تشہیر کی جن میں اداکار سلمان خان،، انیل کپور، جیکولین فرنینڈس، بوبی دیول، ڈیزی شا، ثاقب سلیم اور رمیش ایس شامل ہیں۔