فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘کا 43.88 کروڑ روپے کا بزنس

پیر مئی 11:10

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) بالی وڈ فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ نے ریلیز سے اب تک مجموعی طور پر 43.88 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اومیش شکلا کی فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ 4 مئی کو ریلیز کی گئی جو اب ریلزی کی تیسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے جس نے اب تک مجموعی طور پر 43.88 کروڑ روپے کما لئے ہیں، فلم میں اداکار امیتابھ بچن نی102سال باپ اور اداکار رشی کپور نے ان کے 75سالہ بیٹے کا کردار ادا کیا ہے، فلم کی کہانی باپ اور بیٹے کے رشتے پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :