ْکشمیری شہداء کے مشن کو ہر قیمت پر اس کے منطقی انجام تک جاری رکھا جائے گا، عوامی مجلس عمل
پیر 21 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
میرواعظ کی مسلسل نظر بندی اور ہفتہ شہادت کے پروگراموں میں انکی شرکت پر عائد قدغن اور ورکرز ریلی اور بعدازاں شہیدی چوک حول میں تنظیم کی پرچم کشائی کی تقریب کو ناکام بنانے کی کٹھ پتلی انتظامیہ کی کارروائیوں کو سیاسی انتقام قراردیا۔
انہوںنے کہاکہ ورکرز ریلی میں وادی کشمیر کے مختلف اضلاع خاص طورپر چناب اور جموں سے بھی مندوبین ، عہدیداروں اور کارکنوںنے شرکت کرنی تھی تاہم نام نہاد حکمرانوں نے تنظیم کے پروگرام سے خوفزدہ ہوکر اپنی آمرانہ پالیسیوں کے تحت سرینگر کے شہر خاص میں کرفیو نافذ کرکے مجوزہ ورکرز ریلی کو ناکام بنانے کی کوشش کی جوکہ انتظامیہ کی بوکھلاہٹ کا واضح ثبو ت ہے ۔ ترجمان نے واضح کیاکہ شہید میر واعظ مولوی محمد فارو ق اور دیگر ہزاروں سرفروش کشمیر نے جس بلند نصب العین کیلئے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے اسے پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے ہر سطح پر پر امن جدوجہد جاری رکھی جائیگی ۔انہوںنے واضح کیاکہ قتل عام ، ظلم و تشدد، گرفتاریوں ، نظربندیوں ، گرفتاریوںاوردیگر ہتھکنڈوں سے آزادی پسند رہنمائوںاورکشمیری حریت پسند عوام کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کیاجاسکتا ۔انہوںنے جدوجہد آزادی کشمیر کو اسکے منطقی انجام تک جاری رکھنے اور اس سلسلے میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کے کشمیریوںکے عزم کا اعادہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.