داعش عراق وشا م میں بچوں کی برین واشنگ کر رہی ہے،داعشی جنگجو

داعش بچوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے اپنی طرف مائل کرنے کے لیے کوشاں ہے،سرکردہ جنگجوکی گفتگو

پیر مئی 12:06

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) داعش کے ایک سرکردہ جنگجونے کہاہے کہ داعش تنظیم کے سربراہ ابوبکر االبغدادی اور ان کے سینئر ساتھی عراق اور شام میں بچوں کی برین واشنگ کو اپنی ترجیحات میں شامل کیے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

وہ بچوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے اپنی طرف مائل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی اخبار سے بات چیت کرتے ہوئے داعش کے ایک سرکردہ جنگجونے کہاکہ االبغدادی اور ان کے سینئر ساتھی عراق اور شام میں بچوں کی برین واشنگ کو اپنی ترجیحات میں شامل کیے ہوئے ہیں۔ وہ بچوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے اپنی طرف مائل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

متعلقہ عنوان :