بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بس حادثہ میں11 افراد ہلاک ، 20 زخمی

پیر 21 مئی 2018 12:27

نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2018ء) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں تیز رفتار مسافر بسکھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں11 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتر پردیش گجرات ریاست کے شیر احمد آباد جانے والے بس آگرہ ممبئی قومی شاہراہ پر ڈیہری گاؤں کے قریب سڑک پر کھڑے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ اس خوفناکحادثے میں 8 مسافر موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ3 افرادہسپتال میں دم توڑ گئے۔حادثے میں 20 زخمی مسافروں کو ضلع گنا کے ہسپتال میں منتقلکردیا گیا ہے۔پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔