صدیق اکبر ایس پی ٹریفک وارڈن سوات تعینات

پیر 21 مئی 2018 12:31

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2018ء) ڈی ایس پی صدیق اکبر کو ایس پی کے عہدہ پر ترقی دینے کے بعد ایس پی ٹریفک وارڈن سوات تعینات کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ پولیس خیبر پختونخوا کے پروموشن بورڈنے سینئر ڈی ایس پی صدیق اکبر کو ایس پی کے رینک پر ترقی دی جس کے بعد آئی جی پی پولیس نے ان کو ایس پی ٹریفک وارڈن سوات تعینات کردیا۔

متعلقہ عنوان :