سشمیتا سین کے مس یونیورس کا تاج پہنے 24 سال مکمل
پیر 21 مئی 2018 12:31
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین نے سوشل میڈیا پر اپنے مس یونیورس کا ٹائیٹل حاصل کئے 24سال مکملہونے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ 18سال کی تھیں تب بھارت نے پہلی بار 21 مئی1994ء میں مس یونیورس کا اعزاز حاصل کیا اور اب میں 42 سال کی ہو گئی ہوں میں اندر سے ابھی بھی مس یونیورس ہوں اس دوران سوائے سال کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا ہے، اس دن اپنے مداحوں کے مجھے یاد رکھنے، کارڈز، تحائف اور محبت بھرے خطوط بھیجنے پر ان کی شکرگزار ہوں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.