شلپا شیٹھی نے منائی بیٹے کی 6 ویں سالگرہ

پیر 21 مئی 2018 12:42

شلپا شیٹھی نے منائی بیٹے کی 6 ویں سالگرہ
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے بیٹے ویان کندرا کی 6 ویں سالگرہ منائی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی نے انسٹاگرام پر اپنی اور بیٹے ویان کندرا کی پیدائش کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میںتمھیں بڑا ہوتے اور تمھاری کامیابیاں دیکھنا چاہتی ہوں، شلپا نے کہا کہ وہ ویان کو اسی طرح ہمیشہ گلے لگانا چاہیں گی جس طرح اس کو چھوٹا بچہ ہوتے لگاتی تھی،شلپا نے کہا کہ ویان تم ہمیشہ میرے لئے چھوٹے سے بچے ہی رہو گے۔

متعلقہ عنوان :