جدہ میں حادثہ، 3جاں بحق، 3 زخمی

پیر مئی 12:57

جدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) جدہ کے شمال مشرقی محلے السامر میں افسوسناک حادثے کے کے نتیجہ میں 3افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق جدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہلال احمر کے ترجمان عبداللہ ابو زید نے بتایا کہ شہر کے مشرقی محلے السامر میں تیز رفتار کار سڑک کی حفاظتہ دیوار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو کنگ فہد سپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :