عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں پیر کو اضافہ

پیر 21 مئی 2018 12:57

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں پیر کو اضافہ
سنگا پور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2018ء) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں پیر کو اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکیٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جون کے لئے سپلائی 62 سینٹ اضافہ کے ساتھ 79.13 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 55 سینٹ اضافے کے ساتھ71.83 ڈالر فی سینٹ طے پائی۔

متعلقہ عنوان :