لائن آف کنٹرول پر انڈین فائرنگ سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے 13کروڑ روپے رکھے جا رہے ہیں

پیر 21 مئی 2018 13:31

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2018ء) وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی نے اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ مالی سال 2017-18 ء میں بحالیات سیکٹر کے جاریہ 4منصوبہ جات کیلئے 10 کروڑ روپے رکھے گئے تھے ۔

(جاری ہے)

جبکہ آئندہ مالی سا ل کیلئے بھی اسی قدر فنڈز کی فراہمی کی تجویز ہے۔جبکہ لائن آف کنٹرول پر انڈین فائرنگ سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے 13کروڑ روپے رکھے جا رہے ہیں جس سے متاثرہ علاقوں کی بحالی ممکن ہو سکے گی ۔

متعلقہ عنوان :