اسٹیج ڈرامہ ’’مولا خوش رکھے ‘‘ پنجابی کلچرل کمپلیکس میں شروع

پیر مئی 14:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء)رائٹر و ڈائریکٹر جاوید راحت کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’مولا خوش رکھے ‘‘ پنجابی کلچرل کمپلیکس میں شروع ہو گیا۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں فروزہ خان ،شیرہ جان ،شازیہ بلوچ ،رینا ایرانی ،نور بٹ ،حناء علی ،نمی ناز ،شاہد نوشاد ،فضل عباس ،افشان چیمہ ،علی انجم اور مکھڑا جی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ ڈرامے کی پروڈیوسر شیزہ جان اور سرفراز جبکہ رائٹر و ڈائریکٹر جاوید راحت ہیں جو اس سے قبل بھی کئی کامیاب ڈرامے پیش کر چکے ہیں۔