لاڑکانہ میں آتشزدگی سے جھلسنے والی خاتون دم توڑ گئی

پیر 21 مئی 2018 16:02

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2018ء) لاڑکانہ میں میں آتشزدگی کے واقعے میں جھلسنے والی خاتون دم توڑ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کی تحصیل سجاول جونیجو کے گائوں بکھوسیال میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا واقع میں حضور بی بی کے تین بچے جاں بحق ہو گئے تھے۔

(جاری ہے)

آتشزدگی کے واقعے میں جھلسنے والی خاتون کو تشویشناک حالت میں لاڑکانہ سے کراچی منتقل کیا جا رہا تھا اس دوران راستے میں ہی حضور بی بی دم توڑ گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :