کراچی کے لئے ہیٹ ویو الرٹ جاری،

منگل اور بدھ کودرجہ حرارت 44 ڈگری تک جانے کا امکان ہوگا،محکمہ موسمیات

پیر 21 مئی 2018 16:06

کراچی کے لئے ہیٹ ویو الرٹ جاری،
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2018ء) محکمہ موسمیات نے کراچی کے لئے ایک اور ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا،منگل اور بدھ کو 44 ڈگری تک جانے کا امکان ہوگا، محکمہ موسمیات 9 مئی1948 ء کو45.8 ڈگری کے ساتھ گرم ترین دن قرار دیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

شمال مشرق سے گرم اور خشک ہوائیں 23 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں۔طبی ماہرین کا ہیٹ اسٹروک سے بچا کے لیئے شہریوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے اور سروں کو گیلے تولیے سے ڈھانپ کر رکھنے اور دن میں دو سے تین بار نہانے کا مشورہ دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :