آمدن سے زائد اثاثے ،

چیئرمین نیب کا مہرین بھٹو، آصف بھٹو، کاشف اور عارف بھٹو کیخلاف ڈی جی نیب سکھر کو جانچ پڑتال کا حکم

پیر مئی 16:06

آمدن سے زائد اثاثے ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے مبینہ طورپر آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر مہرین بھٹو، آصف بھٹو، کاشف بھٹو اور عارف بھٹو کیخلاف شکایت کی جانچ پڑتال کا ڈی جی نیب سکھر کو حکم دیدیا ہے۔

متعلقہ عنوان :