آزاد کشمیر سپریم کورٹ کا سرکٹ بینچ 28 مئی تا یکم جون تک رجسٹری برانچ میرپور میں مقدمات کی سماعت کریگا

پیر 21 مئی 2018 16:12

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2018ء) رجسٹرار آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد جموںوکشمیر سپریم کورٹ کا سرکٹ بینچ مورخہ 28مئی تا یکم جون 2018تک رجسٹری برانچ میرپور میں مقدمات کی سماعت کرے گا۔

متعلقہ عنوان :