صنعت زار ملتان کے نئے منیجر مزمل یار نے چارج سنبھال لیا

پیر مئی 16:12

ملتان۔21 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء)محکمہ سوشل ویلفیئر کے ادارہ صنعت زار کے نئے منیجر مزمل یار نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا جس کے بعد انہوں نے سٹاف ممبران سے میٹنگ کی اور ممبران کوہدایات کیں کہ ادارے کے دیگر انتظامی معاملات کوبخوبی نبھایا جائے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ منیجر صنعت زارمزمل یار اس سے پہلے بطور ڈپٹی ڈائریکٹر نارووال میں تعینات تھے ۔