ماہرہ خان کا شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی پر جذباتی ٹوئٹ

پیر مئی 16:51

ماہرہ خان کا شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی پر جذباتی ٹوئٹ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) اداکارہ ماہرہ خان نے برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ پر جذباتی پیغام دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ماہرہ نے شہزادہ ہیری کا میگھن سے شادی کرنے کو قابل ستائش قرار دیا اور کہا کہ انہوں نے سب کے خلاف جا کر اس خاتون سے شادی کی جس سے وہ محبت کرتے تھے ۔ ماہرہ خان نے ان کی شادی کو ایک مثال قرار دیا اور کہا کہ یہ قابل عزت ہے کہ شہزادے ہیری کے والد نے میگھن کی جانب سے شادی کی رسم کو پورا کیا۔

متعلقہ عنوان :