گانے اور ڈانس بالی ووڈ کی دنیا میں پہچان ہیں‘ عالیہ بھٹ

پیر مئی 16:51

گانے اور ڈانس بالی ووڈ کی دنیا میں پہچان ہیں‘ عالیہ بھٹ
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ بالی وڈ اپنے گانوں اور ڈانس کی بدولت دنیا بھر میں مقبول ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے کہا کہ بالی ووڈ اپنے رقص اور گانوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول انڈسٹری ہے اور اپنی مخصوص شناخت قائم کئے ہوئے ہے اور انہیں فخر ہے کہ وہ اس انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ عالیہ بھٹ نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بدولت عالمی سطح پر لوگ انہیں پہچانتے ہیں،ان کے کام کو سراہتے ہیں اور ان سے پیار کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :