ایمر جنسی طبی سروسزاور عوام کو مفت ایمرجنسی ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے آئندہ مالی سال میں 15کروڑ روپے مختص
پیر 21 مئی 2018 17:00
(جاری ہے)
آئندہ مالی سال کے دوران اس پروگرام کو جاری رکھتے ہوئے ترقیاتی میزانیہ میں15کروڑ روپے رکھے گئے ہیں جس سے ایمر جنسی ادویات سمیت ڈائیلاسیز اور محفوظ انتقال خون کی سروسز کوبہتربنانے میں مد دملے گی جبکہ ضلع کی سطح پر پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے مظفرآباد، کوٹلی، بھمبر ، آٹھمقام ، کہوٹہ ، ہٹیاں بالا ، پلندری ، باغ، میرپور اور راولاکوٹ کی سکیموںپر عملدرآمد کئے جانے کی تجویز ہے۔
ضلعی ہیڈکوارٹر کہوٹہ ، ہٹیاںبالا جبکہ سب ڈویژنل ہیڈ کوارٹر بلوچ ، تھوراڑ ، کھوئی رٹہ اور پٹہکہ میں دفتری مکانیت نظامت لوکل گورنمنٹ ، احتساب بیورو اورپریس کلب مظفرآباد کی تعمیر کے لئے نئی سکیموں کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کیاگیا ہے تاکہ سرکاری امور کو بہتر طریقہ سے انجام دیا جاسکے۔محکمہ مال کے تحت آئندہ مالی سال میںمزید سات تحصیلوں کے لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کر نے کی تجویز ہے ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.