وادی نیلم کا پل ٹوٹنے سے کچھ دیر پہلے طلباء کیا کر رہے تھے؛ ویڈیو منظر عام پر آ گئی
وادی نیلم کا پل ٹوٹنے سے پہلے طلبا بھرپور انداز میں انجوائے کر رہے تھے
مقدس فاروق اعوان پیر 21 مئی 2018 16:19
(جاری ہے)
تاہم اس ویڈیو کے کچھ دیر بعد ہی نیلم پل ٹوٹ گیا تھا،جس کی وجہ سے ان طلباء میں سے کئی اپنی جان گنوا بیٹھے۔
جاں بحق ہونے والے طلباء کے گھر صفِ ماتم بچھ گیا تھا۔وادی نیلم کے اس پل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس پل پر سے بیک وقت زیادہ سے زیادہ چار افراد گذر سکتے تھے لیکن حادثے کے وقت اس پر تین تفریحی گروہوں کے لگ بھگ بیس سے بائیس افراد موجود تھے جن میں اکثریت طلبہ کی تھی۔ پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے 12 طلبا و طالبات اس میں بہہ گیے جبکہ گیارہ زخمیوں کو مقامی افراد کی مدد سے بچا لیا گیا۔اس حادثے میں دو افراد لاپتہ بھی ہوئے تھے۔جن کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا۔پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ کشمیر میں تیزی سے بڑھتی ہوئی سیاحت کے پیشِ نظر دریاؤں کے کنارے تفریحی مقامات بنانے کے لیے حکومت کا اجازت نامہ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کشمیر کی سڑکوں پر 400 کے قریب مقامات جہاں حادثات ہوتے ہیں ان کی بہتری کے احکامات جاری کیے ہیں۔ طلباء کی یہ ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.