پاکپتن، گھر کی بوسیدہ دیوار کے ملبے تلے آکر دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں

پیر مئی 17:41

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) گھر کی بوسیدہ دیوار کے ملبے تلے آکر دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں ۔بتایا گیا ہے کہ نواحی گائوں ٹبہ سہیل 9سالہ آمنہ اور 10سالہ جمیلہ گلی میں کھیل رہی تھیں کہ ساتھ کھڑی بوسیدہ دیوار اچانک گر گئیں جس کے نتیجہ میں دیوار کے ملبہ تلے آکر آمنہ بی بی اور جمیلہ بی بی جاں بحق ہو گئیں۔

(جاری ہے)

واقع کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے بچیوں نعشوں کو ملبے سے باہر نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :