تحریک انصاف کا پہلے 100 دنوں کا پروگرام قابل عمل ہی نہیں ، یہ عمران خان کی جانب سے عوام کو بیوقوف بنانے کی ایک نئی کوشش ہے،وزیر مملکت رانا محمد افضل
پیر 21 مئی 2018 17:43
(جاری ہے)
وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف نے دعوٰی کیا تھا کہ وہ اپنے حکومتی صوبے خیبرپختونخوا میں ایک ارب درخت لگائے گی لیکن وہ اس ضمن میں بھی بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے ادارے (یو این ڈی پی) کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ملک کے دیگر صوبوں سے بہت زیادہ پیچھے ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت جماعت اسلامی نے بھی اعتراف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے صوبہ خیبرپختونخوا کی ترقی و خوشحالی کے لیے کچھ بھی نہیں کیا جبکہ دعوٰی تو وہ ملک میں بڑی تبدیلی کا کرتے ہیں۔ رانا محمد افضل کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ان نقاط پر پہلے ہی سے عملدرآمد کر رہی ہے جو عمران خان نے دئیے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.