ایف پی سی سی آئی کی جانب سے پاکستان کی بر آمدت کے فروغ اور مسائل کے حوالہ سے تفصیلی تجاویز تیار

پیر مئی 17:47

ایف پی سی سی آئی کی جانب سے پاکستان کی بر آمدت کے فروغ اور مسائل کے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کی بر آمدت کے فروغ اور مسائل کے حوالہ سے تفصیلی تجاویز تیار کی ہیں۔

(جاری ہے)

ایف پی سی سی آئی سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ تجاویز ایکسپورٹ ایڈوائزری کمیٹی ایف پی سی سی آئی کی مشاورت سے تیار کی گئی ہیں۔ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر تیار کی گئی ہیں تاکہ برآمدات میں اضافہ ہو سکے جس میں برآمدات کی بہتری کیلئے طریقہ کار پر تفصیلی بات چیت کی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں برآمدات کے مختلف شعبوں کے متعلق تجاویز ہیں بالخصوص ٹیکسٹائل کے شعبہ جو پاکستانی برآمدات کا سب سے بڑا شعبہ بھی ہے۔

متعلقہ عنوان :