خیبرپختونخوا اسمبلی کااجلاس (کل) شروع ہوگا

پیر مئی 17:47

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) خیبر پختونحوا اسمبلی کا اجلاس 22 ۔مئی 2018 کو دن گیارہ بجے طلب کرنے سے متعلق صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ اعلامیے کو واپس لے لیا گیا ہے۔ اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :