قصور،بچوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے تنازعہ ،آہنی سریوں کے وار سے ایک شخص کو موت کے گھات اتار دیاگیا

پیر مئی 17:48

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 مئی2018ء) نواحی گائوں خانکے مور میں بچوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے تنازعہ پر مخالفین نے آہنی سرہوں کے وار کرکے ایک شخص کو موت کے گھات اتار دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق چند روز قبل ملزم رانا اقبال کر مقتول ندیم کے ساتھ بچوں کی لڑائی کے تنازعہ پرجھگڑا ہوا تھا ،اور محلے کے لوگوں نے مداخلت کرکے معامہ فہ ددفعہ کروا دیا ،وقوعہ کے روز ندیم سودا سلف خریدنے کیلئے گھر سے نکلا تو رانا اقبال کے ساتھ ان کا آمنا سامنا ہو گا ،اور دونوں آپس میں گھتم گھھا ہو گئے اور رانا اقبال نے آہنی راڈ کے وار کرکے ندیم کو شدید زخمی کر دیا جسے طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال لاہور لے جایا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں دم تور گیا ،،پولیس تھانہ پھول نگر نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :