آزاد جموںوکشمیر سپریم کورٹ کا سرکٹ بینچ 28مئی تا یکم جون تک رجسٹری برانچ میرپور میں مقدمات کی سماعت کرے گا

پیر 21 مئی 2018 17:59

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 مئی2018ء) رجسٹرار آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد جموںوکشمیر سپریم کورٹ کا سرکٹ بینچ مورخہ 28مئی تا یکم جون 2018تک رجسٹری برانچ میرپور میں مقدمات کی سماعت کرے گا۔

متعلقہ عنوان :