اسپینش فٹبال، زیڈان کے بیٹے کا رئیل میڈرڈ میں ڈیبیو
پیر 21 مئی 2018 18:08
(جاری ہے)
رونالڈو نے کھیل کے ابتدائی 63 منٹ تک میدان میں گزارے اس کے بعد زیڈان نے انھیں تبدیل کردیا، اس دوران انھیں بھی کوئی بے آرامی محسوس نہیں ہوئی، اسی طرح گیراتھ بیل نے بغیر کسی پریشانی کے میچ میں عمدہ کھیل پیش کیا۔
اس بابت زیڈان نے کہا کہ گیراتھ کبھی اپنے معیار سے کم کھیل پیش نہیں کرتا، مجھے اس کی پرفارمنس دیکھ کر خوشی ہوئی، انجری مسائل سے نجات پانے کے بعد اس کے انداز کھیل میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور وہ پہلے کی طرح موثر رہا۔دوسرے میچ میں سویلا نے ایلویس کیخلاف 1-0 سے کامیابی حاصل کرلی، اس فتح کی بدولت سویلا نے سیزن میں ساتویں پوزیشن پر اختتام کیا جبکہ رئیل بیٹس کو لینگنیز کے ہاتھوں 2-3 سے ملنے والی شکست نے تنزلی پر مجبور کردیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
-
میامی اوپن ٹینس مینز سنگلز،گریگور دیمتروف اور الیگزینڈرزویروف سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
-
میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ایلینا ریباکینااور ڈینیئل کولنز فائنل میں پہنچ گئیں
-
کپتانی صرف فیلڈ تک محدود ذمہ داری نہیں ہوتی، شان مسعود
-
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
-
ارجنٹائن کے اسٹارفٹبالرلیونل میسی نے اپنی عمر کی وجہ سے ریٹائرمنٹ کا امکان مسترد کردیا
-
لندن،انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،لیگ میں کل مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
آئی پی ایل 2024ء: وریندر سہواگ نے ایم ایس دھونی کو ’بزرگ‘ کہہ دیا
-
افغان سپنر مجیب الرحمان انجری کے باعث آئی پی ایل سے باہر
-
کبھی کبھی سوچتا ہوں کیا آئی پی ایل کرکٹ بھی ہے؟، روی ایشون کی اشتہاری شوٹ کرنے والے کھلاڑیوں پر تنقید
-
کپتان کی ممکنہ تبدیلی، پی سی بی نے شاہین آفریدی کو اندھیرے میں رکھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.